Fikar not, tigers hain na social media per dekh lain gay iss gongloo ko.
یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ فواد کی گھٹیا اور کمینی حرکات کے بعد بھی اگر عمران نے اس کو واپس پارٹی میں لے لیا تو بہت سے لوگ پارٹی اور عمران دونوں سے متنفر ہو جائیں گے . یہ شخص اب بہت قابل نفرت ہو گیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|