اس انکر کے تمام گھٹیا اور فرسودہ سوالات کے جوابات یہاں موجود ہے ، یہ الزمات ہزاروں دفعہ دہرائے جا چکے ہیں ، یہ اصل ثبوت ساتھ لیکر کیوں نہیں آیا ، سراج الحق آپ کی باتیں اس کی سمجھ میں آنے والی نہیں یہ وہ ایجنڈے ہیں جو پاکستان دشمن سیکولرز کے تیار کردہ ہیں جو اپنی گھٹیا ریٹنگ کے لئے بیان کرتے ہیں