Famous YouTuber Aun Ali Khosa Abducted by 10 Masked Men

cheema lahori

MPA (400+ posts)
ڈفرز 12 پاس جرنیلو اب تمہارے ڈرنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے اب تم نے دو سال عوام کو بہت ڈرا لیا اب تمہاری باری ہے اب اپنی باری کا انتظار کرنا یہ بنگلہ دیش کی طرح عوام اب تم لوگوں کو چھوڑے گی نہیں 12 پاس جرنیلو
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
مانیں یا نہ مانے اس میں نون لیگ کا ہاتھ پکا ہے کیونکہ ان لوگوں کو اس سے بہت تکلیف تھی یہ بندہ بہت اچھے پروگرام کرتا ہے مزاحیہ پروگرام ہوتے ہیں اور اویرنس کے پروگرام کرتا ہے لیکن اس نون لیگ کو اور پیپلز پارٹی کو اور 12 ان کے ہینڈلرز 12 پاسٹرن والوں کو ان سے تکلیف ہوتی ہے
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
کدھر گئی لمبڑ ایجنسی اور نمبر ون اب نمبر 100 ہو گئی ہے ان سب نے ہم کو چورن بیچا ہوا تھا کہ ہم نمبر ون ہیں اس ملک کا ان سب نے مل کر بیڑا غرق کر دیا ہے اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت کریں اور اللہ پاک اس کو ٹوٹنے سے بچا لیں حالات بہت خراب ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اس جبری گمشدگی کے بعد بجلی فوری سستی ہوکر پانچ روپے یونٹ ہوگئی آٹا دال چاول گھی تیل گیس پٹرول چینی نمک سبزیاں سب آدھی قیمت پر ہو گئیں ڈالر کا ریٹ ساٹھ روپے پر آگیا فارن ریمیٹنس ڈبل ہوگئی اور ایکسپورٹ سو بلین سالانہ پر پہنچ گئیں اور یہ سارا کمال اس جبری گمشدگی کا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ سے باہر ہے کوئی بھی بغیر وردی والا آتا ہے اور کسی کو بھی کہتا کہ ساتھ چلو اور لوگ چلے جاتے ہیں۔

ایسے غیر قانونی بغیر وردی والوں کو آگے سے پھینٹی کیوں نہیں لگاتے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سمجھ سے باہر ہے کوئی بھی بغیر وردی والا آتا ہے اور کسی کو بھی کہتا کہ ساتھ چلو اور لوگ چلے جاتے ہیں۔

ایسے غیر قانونی بغیر وردی والوں کو آگے سے پھینٹی کیوں نہیں لگاتے
بلوچی یہی کرتے تھے پھر کچھ دن بعد انکی مسخ شدہ لاش ملتی تھی قائد اعظم کی وفات یا ایمبولینس میں قتل لیاقت علی خان مادر ملت فاطمہ جناح ، اکبر بگتی ، بھٹو ، بے نظیر اور پھر ڈاکٹر قدیر کے ساتھ ساتھ ہزاروں اور قتل وہ سب اسی کا نتیجہ ہیں
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ سے باہر ہے کوئی بھی بغیر وردی والا آتا ہے اور کسی کو بھی کہتا کہ ساتھ چلو اور لوگ چلے جاتے ہیں۔

ایسے غیر قانونی بغیر وردی والوں کو آگے سے پھینٹی کیوں نہیں لگاتے
Bhai guns hotee hen.
 
Back
Top