***** hair oil, laathi massage oil,pakora oil, free car diesel oil, harvest it and sell it back to nandipur,by recycling it reduce PAKISTANS carbon footprint and help fight global warming.
ن لیگ کی حکومت کو اس معاملے پر نندی پور انتظامیہ کی سخت باز پرس کرنا چاہیے۔۔۔۔ :angry_smile:
پلانٹ کا تیل نہر میں بہانا ایک انتہائی برا فعل ھے اس سے محلیات پر کتنا برا اثر پڑھے گا ، مچھلیاں مر کر باہر آنا شروع ھوجائیں گی اور کھیتوں کو بھی نقصان کا خطرہ ھوگا۔۔۔۔
لیکن ان حکومرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑھتا ، کیونکہ اب جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں اور عوام کو بےوقوف بنانے کے لئے میٹرو اور اورینج ٹرین ہی کافی ھیں۔۔۔ (bigsmile)