Geek
Chief Minister (5k+ posts)

حکومت پاکستان نے معروف تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم کو معاشی اور توانائی امور کا ترجمان مقرر کردیا۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ڈاکٹر فرخ سلیم کے تقرر کا نوٹیفکیشن ان کے اپائنٹمنٹ لیٹر کے ساتھ ہی جاری کردیا جائے
https://twitter.com/x/status/1049665653781745664z
ڈاکٹر فرخ سلیم مختلف ٹی وی شوز میں معاشی امور پر اپنی ماہرانہ رائے دیتے رہتے ہیں ساتھ ہی وہ معروف انگریزی روزنامے میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/10/1301442/