Last edited by a moderator:
Army will have to ensure free and fair elections... otherwise it may go out of control
یہ ایم کیو ایم کے کارندے ہیں اور گیارہ مئی تک ان بیلٹ پیپرز پر پتنگ پر مہر لگ چکی ہوگی اور یہاں سے ایم کیو ایم ایک سو پچاس فیصد ووٹ لیکر کامیاب ہوگی - الیکشن کے معا ملے میں یہ لوگ عوام پر بھروسہ نہیں کرسکتے - کیا معلوم کب عوام کا دماغ گھوم جائے اور ان کے خلاف ووٹ ڈالنے کی ہمت کرلیں
JoJo bhai, is pooray mamlay mein MQM kahan say aa gaii. Zara Wazahat kijiye. Shukriya.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|