Desprado was right all along; Shaukat Tarin must be tried for treason!

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تین سال میں نون لیگ کا کرنٹ خسارہ بھی اس قدر زیادہ نہیں تھا ، صرف آخری سال بڑھا ، خان کی حکومت اسی طرف جارہی ہے اور چوتھے سال میں ہی نون لیگ کا ریکارڈ توڑ دے گی ، پھر نون لیگ کے پاس اس کی ایک وجہ تھی کہ ملک میں بجلی کے کارخانے لگ لگ رہے تھے اور انفراسٹرکچر کے منصوبے لگ رہے تھے ، اس حکومت کی سب سے بڑی امپورٹ مشینری یا انڈسٹری کیلئے خام مال کی بجائے سٹیپل فوڈ آئیٹمز کی امپورٹ ہے یا لگژری گاڑیوں کی امپورٹ ہے ،تب سٹیپل فوڈ میں ہم خود کفیل تھے اور لگژری گاڑیوں پر ٹیکس زیادہ تھا
سرجی۔ آپ کی ساری باتیں سچ نہی ہیں۔
ن لیگ کے صرف آخری سال ہی میں خسارہ حدیں پار نہی کر رہا تھا بلکہ یہ سلسلہ سیکنڈ لاسٹ سال میں شروع کیا گیا تھا۔ ان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آخری دو سالوں میں ۱۲ ارب اور بیس ارب ڈالر تھا۔
دوسری بات یہ کہ ن لیگ کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بجلی کی مشینری کی امپورٹ شامل نہی تھی۔ کیونکہ چائنا سے آنے والی سی پیک سے منسلق مشینری امپورٹ میں شامل نہی کی جاتی تھی۔

تیسری بات یہ کہ ن لیگ نے جب حکومت اٹھائی تو ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ اڑھائی ارب ڈالر خسارے میں تھا اور اگلے تین سال یہ تین ارب ڈالر کے قریب ہی رہا۔ اس کی وجہ ن لیگ کی ہم پر عنایت نہ تھی بلکہ یہ ان کی مجبوری تھی کہ آئی ایم ایف سے تین سالہ معائدہ تھا وہ انہیں یہ کبھی نہ کرنے دیتی۔ جیسے ہی آئی ایم
ایف پروگرام ختم ہوا تو انہوں نے گیٹ کھول دئیے۔
چوتھی اور آخری بات یہ ہے کہ ن لیگ نے ملکی فنانسز کا ستیاناس الیکشن جیتنے کے لئے کیا تھا اور ڈان لیک کے بعد آئیندہ حکومت تحریک انصاف کی بننے بارے یقین ہو جانے کے بعد اس کے لئے گڑھے کھودے تھے۔
جبکہ موجودہ حکومت کا کرنٹ اکاؤنٹ زیادہ تر ویکسین، اور تیل گندم دالوں چینی کی عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ جانے کی وجہ سے ہے۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے یہ پیروں وغیرہ کے پاس جانے کا کام عمران خان اپنے کرکٹ کھیلنے کے دنوں میں بھی کیا کرتا تھا حالنکہ اس وقت یہ شباب و کباب کا بھی دلداہ تھا۔ میرے خیال میں یہ والدہ کی فیملی کے اثرات تھے جو اس میں بچپن سے سرائیت کئے ہوئے ہیں۔

بہت ہی گندے اثرات ہیں ویسے۔۔۔ لیکن اس عورت نے تو ان اثرات کو 10 گنا زیادہ کر دیا ہے کہ اس عورت نے عمران سے پاک پتن کے دہلیز پہ سجدہ تک لگوا دیا تھا۔
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی گندے اثرات ہیں ویسے۔۔۔ لیکن اس عورت نے تو ان اثرات کو 10 گنا زیادہ کر دیا ہے کہ اس عورت سے عمران سے پاک پتن کے دہلیز پہ سجدہ تک لگوا دیا تھا۔
میں تو وہ ویڈیو دیکھ ہر حیران رہ گیا ہوں کہ بنی گالا روڈ کی دونوں طرف سینکڑوں درختوں کی ٹہنیوں سے لال رنگ کا کپڑا لٹک رہا ہے۔ لازما پیرنی جی نے خان کی حفاظت کا کوئی منتر پڑھا ہے
?
 

Back
Top