I came across this message on Linkedin.... your positive comments are highly welcomed....:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے معلوم نہیں ایسی صورت میں کوئی کیا کرسکتا ہے لیکن آپکے نام کے ساتھ جرمنی لکھا ہے تو یھاں اپ عدالت میں کیس کرسکتے ہیں یہاں دو قسم کے قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے
پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے معلوم نہیں ایسی صورت میں کوئی کیا کرسکتا ہے لیکن آپکے نام کے ساتھ جرمنی لکھا ہے تو یھاں اپ عدالت میں کیس کرسکتے ہیں یہاں دو قسم کے قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے
بنگش بھائی یہ اس کی اپنی سٹوری نہیں ہے. اس نے صرف شیئر کی ہے.
اس میں تینوں کا قصور ہے.
جاب لینے والے کو ضرور کہنا چاہئے تھا کہ اگر نوکری دینی ہے تو ضرور پتا کریں ورنہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مہربانی کرنا
ویسے قوم چولوں سے بھری پڑی ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|