RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جتیوں کی ایک بھرمار ہے جو آج کل جاری ہے - ہر طرف سے بری بری خبریں آ رہی ہیں - اس کے عمرانیوں بہت برے اثرات پڑ رھے ہیں - ان میں میوسی اور ڈیپریشن بڑھنا شروع ہوا ہوا ہے - جو کبھی گالیوں سے پرھیز کرتے تھے وہ بھی کھل کر گالیاں دے رہے ہیں - اس میں خاموش مجاہدوں کا ٹھیکدار میرے ساتھ کھوتیاں چرانے والا راجا عادل بھی لگتا ہے سارا چورن بیچ چکا ہے - آج کل کوئی نیا پھٹا نہیں لگا رہا یا اس کے پھٹے کر کوئی جا نہیں رہا
اس سیچویشن کو قوم کے ابے ہوری بھی دیکھ رھے ہیں - اور اس کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش کرنے لگے ہیں -- انہوں نے میڈیا پر اپنے ٹاووٹوں کو کہا ہے کہ لمبیاں لمبیاں چھوڑنی شروع کر دو کہ جی عمران خان کو کوئی بہت بڑا ریلیف ملنے لگا ہے - بس کچھ بہت ہی بڑا کام ہونے لگا ہے اور اچانک ھر پاسے چانن ہی چانن ہونے لگا ہے - پچھلے دو تین دنوں سے اس ریلیف کی خبریں کیٹیگری پانچ کا طوفان بن کر آ رھی ہیں
میں عمرانیوں کو بتانا چاھتا ہوں کہ باوے کپی , لطیف کھوسے اور اس جیسے دوسرے اینکروں کی نہ سنو اور میوسی اور ڈیپریشن میں جاتے رہو - ورنہ راجے عادل کی طرح ان کے چورن بھی تمہیں مزیدار لگنے بند ہو جایں ہے
مران کھان کے لئے جو پیش انگوئی میں نے ڈیڑھ سال پہلے کی تھی ابھی تک وہی ہے
www.siasat.pk
اس میں زور ابھی بھی "مران کھان تھا" پر ہی ہے
arifkarim Citizen X Wake up Pak 3rd_Umpire Will_Bite Munawarkhan zaheer2003 Raiwind-Destroyer chacha jani mughals sensible Wadaich wasiqjaved crankthskunk samkhan sensible AbbuJee karachiwala Husaink Husain中川日本 Bull nawaz.sharif Siberite Islamabadiya Termitenator Captain Safdar اس سیچویشن کو قوم کے ابے ہوری بھی دیکھ رھے ہیں - اور اس کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش کرنے لگے ہیں -- انہوں نے میڈیا پر اپنے ٹاووٹوں کو کہا ہے کہ لمبیاں لمبیاں چھوڑنی شروع کر دو کہ جی عمران خان کو کوئی بہت بڑا ریلیف ملنے لگا ہے - بس کچھ بہت ہی بڑا کام ہونے لگا ہے اور اچانک ھر پاسے چانن ہی چانن ہونے لگا ہے - پچھلے دو تین دنوں سے اس ریلیف کی خبریں کیٹیگری پانچ کا طوفان بن کر آ رھی ہیں
میں عمرانیوں کو بتانا چاھتا ہوں کہ باوے کپی , لطیف کھوسے اور اس جیسے دوسرے اینکروں کی نہ سنو اور میوسی اور ڈیپریشن میں جاتے رہو - ورنہ راجے عادل کی طرح ان کے چورن بھی تمہیں مزیدار لگنے بند ہو جایں ہے
مران کھان کے لئے جو پیش انگوئی میں نے ڈیڑھ سال پہلے کی تھی ابھی تک وہی ہے
امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ
