Capital Talk - 3rd January 2012 - Khurram Dastageer, Babar Ghori, Jamshed Dast

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
اچھا پروگرام تھا۔سمر مبارک مند تجاویز حیران کن تھیں۔ اب بھی اگر حکومت کچھ نہ کرے تو پھر اللہ ھی حافظ ھے۔ لیکن ایسا حکومت کرے گی نھیں کیونکہ اس میں حکومت کو کیا ملے گا۔ کمشن تو تب ملے گا نا جب گیس باھر سے خریدیں گے۔
 

Back
Top