K k.a.kiani Minister (2k+ posts) Jan 4, 2012 #2 اچھا پروگرام تھا۔سمر مبارک مند تجاویز حیران کن تھیں۔ اب بھی اگر حکومت کچھ نہ کرے تو پھر اللہ ھی حافظ ھے۔ لیکن ایسا حکومت کرے گی نھیں کیونکہ اس میں حکومت کو کیا ملے گا۔ کمشن تو تب ملے گا نا جب گیس باھر سے خریدیں گے۔
اچھا پروگرام تھا۔سمر مبارک مند تجاویز حیران کن تھیں۔ اب بھی اگر حکومت کچھ نہ کرے تو پھر اللہ ھی حافظ ھے۔ لیکن ایسا حکومت کرے گی نھیں کیونکہ اس میں حکومت کو کیا ملے گا۔ کمشن تو تب ملے گا نا جب گیس باھر سے خریدیں گے۔
I InsafianPTI Minister (2k+ posts) Jan 4, 2012 #3 Good programme Mir sahab, appreciate your effort on this issue. Noora league is a loser party!