Can Eid be celebrated on the same day throughout the world?

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر زمین چپاتی کی طرح گول ہوتی تو ایسا ممکن تھا مگر زمین تو فٹ بال کی طرح ہے پاکستان میں جب دن ہوتا ہے توآسٹریلیا میں رات
سعودیہ میں جب عید ہوتی ہے تو ہمارے ہاں اس دن چاند دکھای نہیں دیتا گویا اسدن روزہ ہوگا
عقل سے باہر ہے کہ لوگ اکٹھے عید کرنے کی خاطر روزہ بھی چھوڑنے کو تیار ہوجاتے ہیں، پھر تو رمضان کا مقصد ہی فیل ہوگیا
 

Back
Top