Broadband 1 Mbps to 2 Mbps upgrade promotion:

gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: 3G EVO 3.1Mbps-EPIC New Year Offer:

یہ پی ٹی سی ایل کے دھوکے باز اسی طرح کے ڈرامے کرتے رہتے ہیں۔ 3.1 میگا بٹس سپیڈ لکھا ہوتا ہے اور اصل میں آج کل کے موبائل انٹرنیٹ سے بھی کم ڈاون لوڈ سپیڈ ہے۔ چونکہ 4 جنریشن کے لائسینس دینے ہیں اس لئے اس سے پہلے لوگوں کو لوٹنا چاہتے ہیں۔
 

Back
Top