میں جب بھت ساری لڑکیوں کو بلاوجہ ھی ھیر ڈای کرواتے دیکھتا ھوں تو انسے ھمدردی محسوس ھوتی ھے۔ھیرڈای کرنا آپکے بالوں کو ھمیشہ کیلیے برباد کر دیتا ھے۔کیونکہ ڈای کرنے سے پھلے بالوں کی اوپر والی پرت کو چھیل کر اتار دیا جاتا ھے اور پھر مصنوی رنگ دیے جاتے ھیں۔اگر اس عمل کے بغیر بالوں پر ڈای کیا جاے تو وھ رنگ جلد اتر جاتا ھے۔جب بالوں کی اوہری پرت ایکبار اتار دی جاے تو دوبارھ نھیں آتی اور آپکے بالوں کی نیچرل بیوٹی ختم ھو جاتی ھے اور میں اتفاق کرتا ھوں کہ یہ کینسر کے خطرے کو کئ گناھ بڑھا دیتی ھے۔
ڈای کرنے کی بجاے آپ بالوں کی صفای اور نشوونما پر توجہ دیں ھفتے میں ایکبار دو گھنٹے کیلیے سر میں زیتون کے تیل لگا کر اپنے کام کرتی رھیں اور کم از کم دو گھنٹے کے بعد جب آپ بالوں کو شیمپو کریں تو ایسی خوبصورتی اور چمک آے گی کہ کسی بیوٹی سیلون والی کا باپ بھی ایسی چمک نھیں لا سکتا۔بالوں کا جو بھی قدرتی رنگ ھو وھی رکھیں تو حقیقی خوبصورتی پیدا ھوجاتی ھے۔جوکہ مصنوی رنگ میں ھر گز بھی نھیں آتی،،،،،
فقط
لڑکیوں کی دعاوں کا منتظر۔:)