Bijli mehngi nahi kar rahe asal keemat maang rahe hain:Pervaiz Rasheed

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز رشید کی مثال تو وہ ہے کہ میسنی کرواۓ تے منجی نا ھلاوے یہ بہت بڑی میٹھی چھری ہے
 
L

Liberal Fascist

Guest

بجلی مہنگی نہیں کر رہے، اصل قہمت مانگ رہے ہیں۔

یہ کی نا سوداگروں والی بات جو تُمہارا اصل ہے

اوئے گنجِ پلیداں کے بے شرم مجاور، اگر یہی بات ہے تو عوام بھی اپنا حق مانگ رہے ہیں، جسن کی ضمانت آئینِ پاکستان دیتا ہے اور حکومت اُسکی بجا آوری کی پابند ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن یہ ایکیڈیمک سی باتیں ہیں اِن چاپلوسوں کو کیونکر سمجھ آئیں گی، جِنکا لُقمہ فقط اِس خدمت کے عوض تر ہے کہ اِنہیں "پلید برادران" کے مُنہہ سے نکلی ہر آڑی ٹیڑھی بات کو دانش کا تڑکا لگا کر حق بتلانا ہے۔

اِس آدمی کیساتھ مشرف نے جو کیا تھا نہ کِسی کو بتانے قابل ہے نہ سُننے لائق۔ مُجھے اُس "تشدد" کا بے پناہ افسوس تھا اور ہے کہ کِسی بندوق بردار کو یہ حق کِسی صورت حاصل نہیں کہ وہ نہتے شہریوں پر چڑھ دوڑے لیکن اِس آدمی کی حرکتیں دیکھ کر وہ دُکھ افسوسختم ہونے لگا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Rommel

Senator (1k+ posts)
بریکنگ
خبیثوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لے لیا
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کمینہ شاید وہ قیمت بھول گیا جو پرویز مشرف نے اس سے اس طرح وصول کی تھی کہ سیدھا کرسی پر بھی نہیں بیٹھ سکتا تھا اور اب ان حرامیوں کی نخوت دیکھو
 

khalilkhan

MPA (400+ posts)
kesi ghttia baat ki hai noora ne hukoomat ka kaam hota hai awaam ko realif dene ka aakhir apni zaat per aagaeyeh nooras inko awaam se koi ghrz nahin yeh to karobary loug hain awaam jai bhar main or acha howa is pakistani qaum ko esahi sabaq milna chahie makkar farebi dhokebaaz inko pasand hai
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
یہ کمینہ شاید وہ قیمت بھول گیا جو پرویز مشرف نے اس سے اس طرح وصول کی تھی کہ سیدھا کرسی پر بھی نہیں بیٹھ سکتا تھا اور اب ان حرامیوں کی نخوت دیکھو

Yaar kia saza dee thee Musharaf nay kuch hamaray zakhmoan per marham rakhoo....kia hova thaa iss "Talbani mason-nay" kay saath ?
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Some people do not stop cheating even they know they are in the last breathings of life. This gentleman "Pervaiz Rasheed" even have no respect for his gray hairs.
 
L

Liberal Fascist

Guest
بریکنگ
خبیثوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لے لیا

لگتا ہے یہ واپسی دوبارہ آنے کیلئے ہوئی ہے، مخمل میں لپیٹ کر جوتا مارنے جیسی کوئی حرکت کرنے جا رہے ہیں شاید۔

10-4-2013_11089_1.gif



 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شريفوں نے بجلي کي دوکانيں کھول ليں ہيں لوگوں سے بجلي کي اصل قيمت مانگ رہے ہيں خود ان کے کرتوتوں کي قيمت قوم تيس سال سے ادا کررہي ہے وہ بھول گئے ہيں بے غيرت کي اولاديں لوگوں سے اصل قيمت مانگ رہے ہيں ان جيسے لوگوں کے ہاتھوں ہي عوام ہر بار سر منڈواتي ہے پھر اليکشن ميں انھي کو ووٹ دے کر اپنا سر گنجا کروانے بيٹھ جاتي ہے
قوم جاہل ہے جو ان بے غيرتوں کو بار بار ووٹ ديتي ہے اصل علاج اس قوم کا ہونا چاہئے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شريفوں کا وژن لوہے سے شروع ہوتا ہے اور لوہے پر ختم ہو جاتا ہے يہ بات ميں اليکشن سے پہلے کئي بار کہہ چکا ہوں ليکن کيا کروں قوم جاہل ہے جب قوم کا ہي کوئى وژن نہيں تو شريفوں کا کيا وژن ہوگا
 

Back
Top