Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]آسڑیلیا میں تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری[/h]
آسڑیلیا میں تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری ہوگیا، رومانیہ کےجرائم پیشہ افراد نے 3 کروڑ ڈا ہتھیالیے۔
رومانیہ کے گینگ نے 5 لاکھ آسٹریلوی افراد کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات تک رسائی حاصل کرکے 30 ملین امریکی ڈالرچرالئے، غیر قانونی رقم کی منتقلی ہانگ کانگ، آسٹریلیا، یورپ اورامریکا میں عمل میں لائی گئی۔
پولیس نے اس سلسلے میں رومانیہ میں 16 افراد کو گرفتارکرلیا جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ان افراد سے بڑی تعداد میں کمپیوٹراور دیگر سامان برآمد ہوا۔
Source