FahadBhatti
Chief Minister (5k+ posts)
ایشیا کپ ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جانا تھا مکمّل لیکن بھارت پاکستان میں کھیلنا نہیں چاہتا تھا تو آدھے سے زیادہ ٹورنامنٹ سری لنکا منتقل کر دیا گیا ۔
ابھی بھی میزبانی پاکستان کے پاس ہی تھے ، لیکن پھر ٹیموں کی جرسی سے پاکستان کا نام ہٹا دیا گیا جو کہ بطور میزبان ٹورنامنٹ کے نام کے ساتھ لکھا جاتا ہے جرسی پر ہر ٹیم کی ۔
پی سی بی کی طرف سے کوئی احتجاج تک نہیں کیا گیا اس چیز پر ۔
پاکستان نے ورلڈ کپ انڈیا میں کھیلنے کے لئے سیکورٹی مانگی آوٹ انڈیا نے صاف انکار کر دیا ۔ اب پاکستان انڈیا کا نام بھی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے ساتھ اپنے سینے پر سجاے گا اور اتنی ذلت کے با وجود بھارت میں جا کر کھیلے گا اور پوری امید ہے جیسے آج ذلیل ہو رہا ہے ویسے ہی ہو گا ۔