عوامی نیشنل پارٹی خود دہشت گردی پر یقین رکھتی ہے ،چند دن پہلے بلور کی شہادت پھر کوئٹہ میں واقعہ اس بات کی علامت ہیں کہ ملک دشمن سرگرم ہو چکے ہیں ، را ہر صورت ملوث ہے اور عوامی نیشنل پارٹی اور محمود اچک زئی کی بھارت سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،جماعت اسلامی کی ریلی پر فائرنگ کر کے حالات کا رخ موڑنے کی کوشش ہے ، تمام حملوں میں عوامی نیشنل پارٹی کو بھی تفتیش میں شامل کیا جائے