An anamoly, plz check this thread!!!

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
An anomaly, plz check this thread!!!

Adeel banned Argonaut for a comment which was not offensive in any sense, but the deleted comment shows that as Scorpion comment n him getting banned. If u check the whole thread u will see Argonaut comment but the deleted one is of scorpion. Anyone can make sense of it, plz share.
here is the thread http://www.siasat.pk/forum/showthre...ur-protest-to-Telenor-for-supporting-Geo-News
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل بھائی کہیں میرا آئی ڈی غلطی سے بھی بند نہ کر دینا میرے پاس تو نوکری بھی نہیں ہے میں کہاں جاؤں گا اور کیا کروں گا سارا دن

and this is my only ID
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
FB ki awam 4 4 ids bana sakti tu.. Siasat.pk ki 2 kiyun nhi ?
یہاں بھی زیادہ تر پرانے ممبروں کی دو سے زیادہ ائی ڈی ہیں میں تو خود ڈر گیا ہوں :lol:
ڈلیٹ کرنا بھی نہیں آتا
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Waise Ap ka shumar b puranay members me hota.. tu ap ki kitni ids hain ?(yapping) Mujhe tu lagta yeh Adeel nami account b apka hai :D

یہاں بھی زیادہ تر پرانے ممبروں کی دو سے زیادہ ائی ڈی ہیں میں تو خود ڈر گیا ہوں :lol:
ڈلیٹ کرنا بھی نہیں آتا
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Hmmm that means Tarsib, Liberal Fascist, Atif, Macbeth, Bone basher, Adamfani, all r separate individuals, my apologies to the respected members
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Waise Ap ka shumar b puranay members me hota.. tu ap ki kitni ids hain ?(yapping) Mujhe tu lagta yeh Adeel nami account b apka hai :D
تم کو کیسے شک ہے کے عدیل والی ائی ڈی میری ہے
بھائی صاحب عدیل کینڈا میں رہتا ہے اور
سیاست پی کے کا مالک ہے
مجھے کوئی نوکر رکھنے کو تیار نہیں سپین میں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی کتنی پریشانیاں ہیں لوگوں کی ۔ ۔ ہر طرف نظر رکھی ہوئی ہے ۔ کون آیا کون گیا۔ ۔ ۔ او دو آڈئی ۔ ۔

کس بات کی پریشانی ہے ؟ آپ کا کام ہے یہاں بحث مباحثہ کرنا۔ اپنی بات کرو ۔ ۔کیا فرق پڑتا ہے ؟

انٹرنیٹ کو اتنا سنجیدہ نا لو کہ خالہ جی کا گھر بن جائے ۔ اور فکریں لگ جائیں۔

Bhai tum apnay jihad per lagay raho, her thread per tumahara comment zaroori nahi, jo pasand na aay uss ko darguzar karo aur apnay kaam say kaam rekho
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اس لئے پٹواریوں کا ہر تھرڈ پر کمنٹ کرنا پڑتا ہے
[hilar]

Back
Top