Amazing 2D tattoos

m.saari

MPA (400+ posts)
p9_14.jpg
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
how u know?
coz i can operate some graphic softwares and some of them is more powerful then photoshop.
-
-
-
(dil pr mat lay aap myree rai 100% theek nahe bhi ho sakti per 100% ghalat bhi nahe(regarding photoshop) :P)
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

is it according to Quran o sunat???
Just a question
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
is it according to Quran o sunat???
Just a question
u really need some treatment.(aap chaho tou iss baat ka mind ker saktay ho)
-
-
-
yar plz kuch hayal keray be normal,aap ko achi tara pata hai kay mai kia kehna chah raha hon.aap mujay aur logo ko naseehat keray ,na kay tanz ker,ker kay apni ki hoi naseehatoo se dur bhagaye.
 
میں تمہارے جیسے جانوروں کی بات کا کیوں برا مناؤں گا
نہ طنز کروں گا نہ نصیحت .... جس کو کوئی بات ہی سمجھ نا اتی ہو ... نا اس کو قران کا پتہ ہو .. جو صرف خود کو ٹھیک سمجھتے ہوں

میں نے پوچھا تھا کیا یہ ٹیٹو اسلامی ہوتے ہیں ؟؟؟ یہ فوٹی شاپ اسلامی ہے ؟؟؟ آپ نے اس پر تبصرہ نہی کیا اور میرے سے الجھ رہے ہیں... پتہ نہی تمہارے جیسوں کو مسلمانی کا سرٹیفکیٹ کس نے دیا جو اتنی بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں یہ لوگ

میں نےبہت دیر سے تمہاری ہر طنز برداشت کی ہے
 
الله ،آپ کو خوش رکھے اور آپ سے پہلے مجھے ہدایت نصیب کرے ٠آمین
-
-
-
اور مجھے اپنی جہالت کا اعتراف ہے ،کیوں کے انسان کے جاہل ہونے کا اشارہ آپ کو قرآن میں بھی ملتا ہے آپ کو مجھ سے زیادہ پتا ہوگا کے کس سورہ میں ہے -
-
-
-
مجھے آپ کے سخت الفاظ دیکھ کر تھوڑا سا برا ضرور لگا پر اتنا نہیں - کیوں کے میں اختلاف ،رائے رکھنے کے باوجود آپ سے محبت رکھتا تھا - اور اختلاف رائے رکھنا کوئی عیب نہیں ،بلکے انسانی فطرت ہے
 
کبھی کبھی مجھے بھی کوئی بات بری لگ سکتی ہے کہ نہی ؟

جو بات آپ نے کی تھی کہ میں سک ہوں ، وہ اختلاف راے نہی ہے

کیا میں ایک ایسے آدمی سے جو ہر بات کو قران و سنت میں دیکھتا ہے ، فوٹو شاپ اور ٹیٹو کا سوال نہی کر سکتا ؟
تم بھی اختلاف کا مادہ رکھو کہ کوئی تمہارے سے کوئی اختلاف رکھ سکتا ہے

میں نے تمہارا ہر اختلاف برداشت کیا ، کبھی برا نہی منایا ....کھل کر اختلاف کرو

میں اس فورم پر بات کرتے ہوے کبھی ملمع کاری نہی کرتا کہ اپنے و زیادہ نیک او مذہبی دکھاؤں ، جیسے دوست آپ میں باتیں کرتے ہیں ویسے ہی کرتا ہوں ، کوئی بات غلط ، کوئی ٹھیک ، کبھی طنز کبھی نصیحت ...ہر طرح کی بات کرتا ہوں ... میں دکھاوے کے سخت خلاف ہوں الحمد للہ
 
mein aap ko sirf isee leye acha janta hon kay aap mein mulama kari nahe.
per plz yar aap har baat mein mulla aur islam na ghaseeta keray,iss mein aap ka ziada faida hai.warna mujay kia faida nuqsaan ho sakta hai app se.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
mein aap ko sirf isee leye acha janta hon kay aap mein mulama kari nahe.
per plz yar aap har baat mein mulla aur islam na ghaseeta keray,iss mein aap ka ziada faida hai.warna mujay kia faida nuqsaan ho sakta hai app se.

I cannot do the fake things about mullas.....the present situation of Muslims is because of fake Mullas like Fazlo....

and please try to understand that when some one says the word 'Mulla' ( even Iqbal says) , it means Fazlo like people.... not the real people of Islam....

like fake doctors ....

unfortunately we have lot more fake people than originals in every field of life.

It is not my target that some one likes me or hate me.....but we should be original , not fake.....this is real beauty ,I think..

Any way , Allah Hafiz , take care.
 
Back
Top