Re: Aftab Iqbal reveals the details of Wastage of funds by Punjab Govt on their Advertisements and compares with KPK Govt!
لاہور میں جس کونے میں چلے جاؤ ان کے تھوبڑے آگے لگے ہوتے ہیں ۔۔نیچے کوڑے کے ڈھیر ہوتے ہیں اوپر تھوبڑوں والے اشتہار پر لکھا ہوتا ہے کہ صاف پنجاب ہمارا مشن ۔۔ہسپتالوں کے باہر ان کے تھوبڑے فکس ہیں کہ صحت مند پنجاب اور لوگ کھوتوں پر مریضوں کو لاد کر لا رہے ہیں ۔بیت الخلاوں پر بھی ان کے تھوبڑے فکس ہیں اب تو آنکھیں بند کرکے چلنے کا دل کرتا ہے ۔