eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
آپ آزاد ہیں آزاد رہیں، جشن آزادی کے موقع پر قائد اعظم کا بہت خوبصوت پیغام
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر کل ایک صاحب سے بات ہو رہی تھی تو وہ فرمانے لگے کشمیر کے لئے پاکستان سے تو جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہونا ہی چاہئے لیکن اصل میں یہ مسلہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں اور کشمیریوں نے لڑنا ہے
ان کا کہنا تھا بیرون ملک بسنے والوں کو چاہئے جہاں جہاں بھارتی ہائی کمیشن اور قونصلیٹ ہو ، ان کے بڑے بڑے مندر اور ریسٹورنٹ ہوں ادھر باہر کھڑے ہو کے پر امن مظاہرہ کرنا چاہئے تا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ ساری دنیا میں بے نقاب کیا جا سکے
ان کا صاحب کا یہ بھی کہنا تھا جب مظاہرہ کیا جائے تو پلے کارڈز پر کوئی گالم گلوچ نہیں لکھنی چاہئے بلکہ پر امن رہ کے اچھے اچھے الفاظ میں مودی کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہئے ، اس سے ایک تو بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گا اور دوسرا پاکستان کے پر امن ملک ہونے کا مثبت پیغام جائے گا
اسی سلسلے میں یو ٹیوب پر ایک ویڈیو نظر سے گزری ، میں نہیں جانتا یہ نوجوان کون ہے مگر اس کے چینل سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے چین میں رہنے والا پاکستانی باشندہ ہے ، جس نے دیار غیر میں بھی قومی پرچم تھاما ہوا ہے اور آج چودہ اگست کو اپنا جشن آزادی فخر سے منا رہا ہے
میری ساری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں سے گزارش ہے اپنا جشن آزادی بھر پور طریقے سے منائیں اور آنے والی نسلوں کو یہ بتائیں کہ ہم نے یہ ملک کیوں اور کیسے حاصل کیا تھا تاکہ انہیں ملک پاکستان کی قدر آئے
جزاک الله