https://twitter.com/x/status/1937523329881043378
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ بجٹ حتمی بجٹ نہیں ہے ، میں اس میں جو تبدیلیاں کروں گا وہ شامل کرنا پڑیں گی، عمران خان خوش نہیں تھے کہ سرپلس کیوں شو کروایا گیا یہ وفاقی حکومت کو فائدہ دے گا، علیمہ خان
عمران خان نے کہا علی امین کو بجٹ پاس کرنے سے پہلے میرے پاس آنا چاہیے تھا، سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا کہ پارٹی سربراہ سے مشاورت کرنی ہے، اب بجٹ پاس کر دیا ہے تو سپریم کورٹ جائیں اور اجازت لے کر آئیں، جو ترامیم میں کہوں گا وہ پاس کریں، علیمہ خان
عمران خان کہہ رہے ہیں سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے، جب عوام کوئی ردعمل دے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ آپ کے خلاف ہیں ، وہ چاہتی ہے آپ اس کی آواز سنیں، ہر سیاستدان کو سمجھنا چاہیے جمہوریت میں آپ کو اوپر نہیں دیکھنا، عوام کو سننا ہے، علیمہ خان
عمران خان نے کہا ہے جو بھی ڈرون حملے کررہا ہے خیبرپختونخوا حکومت اس کے خلاف FIR درج کرے ، علیمہ خان

Last edited: