شہباز شریف فیلڈ مارشل کےپیروں میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔اعتزاز احسن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک میں قومی اتحاد ممکن نہیں، میری پارٹی پیپلزپارٹی نے ن لیگ کیساتھ مل کر حکومت بنانے کی غلطی کی ہے، یہ نقصان کا سودا ہے، انہیں اس حکومت کا کبھی بھی حصہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ شہباز شریف فیلڈ مارشل کےپیروں میں بیٹھے ہوئے ہیں "۔ اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1937213145493496176
جو شخص ہماری 60 ہزار لاشوں پر گالف کورس بنانا چاہتا ہے اسے امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا ہے آپ امیدوار بنا رہے ہیں لیکن یہ نہیں دیکھ رہے کہ اس نے غزہ کے بچوں کے ساتھ کیا کیا ! اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1937374907811385480
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
One of the biggest hypocrites in Pakistani politics and the legal system. PPP has the majority in the line of hypocrites in Pakistan.
 

Back
Top