وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا سازش کاانکشاف۔۔اسمبلی تحلیل کرنیکا عندیہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1935781787072184597
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا صوبے میں فنانشل ایمرجنسی لگا کر حکومت گرانے کی سازش کا انکشاف
ممبران اسمبلی کو بجٹ منظوری پر تخفیف زر کی تحاریک پیش نہ کرنے اور اس پر ووٹ نہ کرنے کی ہدایت کردی
بجٹ منظوری عمران خان کی مشاورت سے مشروط

اگر نظام ہمیں دفنانے کا ارادہ رکھتاہے تو پھر پورا صوبہ تیار ہوجائے کسی بھی اسمبلی کا بجٹ پاس نہیں ہوگا۔ علی امین گنڈاپور

کٹ موشن پر کسی نے ووٹنگ نہیں کرنی کیونکہ اس سے بجٹ منظوری کا عمل شروع ہو جائے گا، بجٹ منظوری نہ ہونے کی صورت میں یہ فنانشل ایمرجنسی لگاکر ہماری حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن بطور وزیراعلی کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کرسکتا ہوں
 

Back
Top