Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت اور مہربانو قریشی آمنے سامنے
آپ کے بھائی نے اپنا ضمیر بیچا، شرم آنی چاہیے خان کے نام پر ووٹ لینے والے ن کے بغل میں بیٹھے ہیں، شیر افضل مروت
تمیز کے دائرے میں رہیں آپ کو شرم آنی چاہیے آپ فارورڈ بلاک کو لیڈ کرنے کے لیے بے چین ہیں، مہربانو قریشی
میرے والد شاہ محمود 600 دن سے جیل برداشت کررہے ہیں آپ تو فارورڈ بلاک لیڈ کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں ، مہر بانو قریشی
مروت صاحب آپ کو شرم آنی چاہیے کہ آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور آج آپ بدزبانی کررہے ہیں، بشری بی بی اور علیمہ خانم پر بکواس کررہے ہیں، مہر بانو قریشی نے شیر افضل مروت کو اصلیت دکھا دی
https://twitter.com/x/status/1935047420767015225
"پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ کیا تھا کہ یہ آپس میں نہیں لڑیں گی تاکہ تیسری قوت (اسٹیبلشمنٹ) مضبوط نہ ہو۔ مگر ان کو اب اکھٹا ہی تیسری قوت نے کیا ہے۔ سٹوڈنٹس سے پوچھ لیں کہ کیا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے؟ 26 ویں ترمیم سے عدلیہ آزاد ہوئی ہے یا کمزور ہوئی ہے؟"۔مہربانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1935273067120640236
شیر مروت آپ کی بغل میں بیٹھے ہیں یہ بھی ساتھ چھوڑ گئے ؟ سوال
یہ لوگ اپنے مفادات کیلئے آئے تھے اور مفادات کیلئے الگ ہو گئے، مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1935032920629981505
نہال ہاشمی آپ چوری شدہ مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں حوصلہ کریں، شرم کریں، مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1935043073718817115

Last edited by a moderator: