نواز شریف ہائبرڈ طرز حکومت کے حامی،عسکری قیادت کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں

1750131057929.png

صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف موجودہ سیاسی نظام سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔

پارٹی کے قریبی ذرائع نے 'آن لائن نیوز' کو بتایا کہ نواز شریف موجودہ سیاسی انتظامیہ (جسے عام طور پر ہائبرڈ سسٹم کہا جاتا ہے) کے کام کرنے کے انداز کو پوری طرح قبول کرتے ہیں۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف شہباز شریف کی وفاقی اور مریم نواز کی پنجاب حکومت کے مضبوط حامی ہیں جبکہ انہیں سیاسی معاملات میں عسکری قیادت کے کردار پر کوئی تحفظات نہیں

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم بننے کا ارادہ ترک کر دیا تھا۔۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جنرل عاصم منیر کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کیا

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق اگرچہ نواز شریف میڈیا اور براہ راست سیاسی سرگرمیوں سے کافی حد تک دور ہیں، لیکن پنجاب حکومت کے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں، غیر ملکی معززین اور سفارتکاروں سے ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مریم نواز کو سیاسی مشورے دیتے رہتے ہیں

پارٹی کے ایک سینئر رہنما کے مطابق "نواز شریف شہباز شریف پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، وفاقی حکومت کے روزمرہ معاملات میں مداخلت نہیں کرتے اور اہم قومی امور پر شہباز شریف مشورہ لیتے ہیں"

ذرائع نے بتایا کہ: جنرل عاصم منیر کی تقرری میں نواز شریف کا اہم کردار تھا۔ نوازشریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی کا خیرمقدم کیا۔ انکے موجودہ عسکری قیادت کے ساتھ تعلقات انتہائی مثبت ہیں

اگرچہ 2024 کے انتخابات میں نون لیگ کی مہم نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے پر مرکوز تھی لیکن ذرائع کے
مطابق نواز شریف نے پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ وزیراعظم نہیں بننا اور شہباز شریف کو موقع دینا ہے۔

یہ تو سب کو پہلے سے پتا تھا۔ نواز شریف صاحب آوٹ ان کے خاندان کو سیاست اور اقتدار میں آنے میں پہلے دن سے جنرل ضیاءالحق اور جنرل جیلانی کی سپورٹ تھی۔اسی لیے تو ہم کہتے تھے کہ "ووٹ کو عزت دو" کے انقلابی نعرے لگانے اور فوج کو گالی گلوچ کی کیا تک تھی؟ اپنے قد کے مطابق بات کرے بندہ۔
https://twitter.com/x/status/1934956035996811531 https://twitter.com/x/status/1934941772389449798
 
Last edited by a moderator:

Tahir M

Councller (250+ posts)
View attachment 9489

صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف موجودہ سیاسی نظام سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔

پارٹی کے قریبی ذرائع نے 'آن لائن نیوز' کو بتایا کہ نواز شریف موجودہ سیاسی انتظامیہ (جسے عام طور پر ہائبرڈ سسٹم کہا جاتا ہے) کے کام کرنے کے انداز کو پوری طرح قبول کرتے ہیں۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف شہباز شریف کی وفاقی اور مریم نواز کی پنجاب حکومت کے مضبوط حامی ہیں جبکہ انہیں سیاسی معاملات میں عسکری قیادت کے کردار پر کوئی تحفظات نہیں

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم بننے کا ارادہ ترک کر دیا تھا۔۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جنرل عاصم منیر کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کیا

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق اگرچہ نواز شریف میڈیا اور براہ راست سیاسی سرگرمیوں سے کافی حد تک دور ہیں، لیکن پنجاب حکومت کے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں، غیر ملکی معززین اور سفارتکاروں سے ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مریم نواز کو سیاسی مشورے دیتے رہتے ہیں

پارٹی کے ایک سینئر رہنما کے مطابق "نواز شریف شہباز شریف پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، وفاقی حکومت کے روزمرہ معاملات میں مداخلت نہیں کرتے اور اہم قومی امور پر شہباز شریف مشورہ لیتے ہیں"

ذرائع نے بتایا کہ: جنرل عاصم منیر کی تقرری میں نواز شریف کا اہم کردار تھا۔ نوازشریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی کا خیرمقدم کیا۔ انکے موجودہ عسکری قیادت کے ساتھ تعلقات انتہائی مثبت ہیں

اگرچہ 2024 کے انتخابات میں نون لیگ کی مہم نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے پر مرکوز تھی لیکن ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ وزیراعظم نہیں بننا اور شہباز شریف کو موقع دینا ہے۔
Jo khud dictator ki goud mein baith kay aya ho us se or kia tawaqa ki jaa sakti hay
 
battery low

Chief Minister (5k+ posts)
61d1189e9884c.jpg

انصار عباسی

اسلام آباد :… سابق وزیراعظم اور نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف موجودہ سیاسی انتظام، جسے عموماً ’’ہائبرڈ سسٹم‘‘ کہا جاتا ہے، سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور قومی امور میں عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ نون لیگ کے ذرائع کے مطابق، اگرچہ نواز شریف میڈیا اور براہ راست سیاسی سرگرمیوں سے کافی حد تک دور ہیں،

لیکن وہ شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت اور اپنی بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے مضبوط حامی ہیں۔ پارٹی کے ایک سینئر ذریعے نے بتایا ہے کہ نواز شریف کو موجودہ نظام سے کوئی مسئلہ نہیں،

درحقیقت وہ اس نظام کی حدود کو سمجھتے ہیں اور اس کے کام کرنے کے انداز کو بغیر کوئی شکایت قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ نواز شریف سرکاری معاملات میں بااثر قوتوں کے اثر و رسوخ پر ناخوش ہیں۔

Source
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
hes an offspring of the ISI..he cant have any other say. Hes nothing more than a useless figurehead now.
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
61d1189e9884c.jpg

انصار عباسی

اسلام آباد :… سابق وزیراعظم اور نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف موجودہ سیاسی انتظام، جسے عموماً ’’ہائبرڈ سسٹم‘‘ کہا جاتا ہے، سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور قومی امور میں عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ نون لیگ کے ذرائع کے مطابق، اگرچہ نواز شریف میڈیا اور براہ راست سیاسی سرگرمیوں سے کافی حد تک دور ہیں،

لیکن وہ شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت اور اپنی بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے مضبوط حامی ہیں۔ پارٹی کے ایک سینئر ذریعے نے بتایا ہے کہ نواز شریف کو موجودہ نظام سے کوئی مسئلہ نہیں،

درحقیقت وہ اس نظام کی حدود کو سمجھتے ہیں اور اس کے کام کرنے کے انداز کو بغیر کوئی شکایت قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ نواز شریف سرکاری معاملات میں بااثر قوتوں کے اثر و رسوخ پر ناخوش ہیں۔

Source
پتہ نہیں یہ بھڑوا کون سی نسل کا حرامی ہے ، پاکستان کی اکثریت کا حق رائے دہی مار کر کوئی بے غیرت ہی مطمئن ہو سکتا ہے

Moron GIF by BabylonBee
 
Back
Top