ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ یہ غریب دشمن حکومت ہے، کامران شاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں ڈر چھپ کے نہیں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ یہ غریب دشمن حکومت ہےاگر یہ غریب دشمن نہ ہوتی تو ایک ہی رات میں وزراء کی تنخوائیں پانچ لاکھ روپے نہ بڑھاتی اور ایک ہی رات سپیکر کی تنخواء تیرہ لاکھ نہ کرتی کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1933065179916341262
سنیٹر اعجاز چوہدری کے پرڈکشن آڈر اگر تیرہ لاکھ تنخواہ والے چیئرمین سینٹ جاری کرتے ہیں تو کیا اس پر عمل درآمد ہوگا۔ پہلے تو دو لاکھ تنخواہ تھی شاہد اس لئے عمل درآمد میں کچھ رکاوٹ آئی تھی!
عوام کے لیے کچھ نہیں لیکن اپنے لئے تنخواہوں میں اضافہ کیوں؟ سینیٹر خلیل طاہر سندھو سے سوال اور ان جواب۔
https://twitter.com/x/status/1933031449566851294
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah harami khud bhi ghareeb dushmun hay. Iss haram khoor nay hamesha corrupt aur ghair jamhori pmlun ka saath diyya hay ab siraf apnay number taang raha hay.
 

Back
Top