بزرگ شہری کی صحافی کو تھپڑ مارنے والی وائرل ویڈیو کا دوسرا رخ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حالانکہ صاف نظر آ رہا تھا کہ دونوں پاکستانیوں میں سے داڑھی والا ہی حرام زادہ ہو سکتا ہے
لیکن حرام زدگی بغیر داڑھی والوں نے زیادہ مچائی ہوئی ہے۔ سیاستدان، جج، جنرل، صحافی، اکثریت داڑھی منڈے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کل اس ویڈیو کا آدھا حصہ دیکھ کر خادم نے بھی بزرگی، داڑھی اور ٹوپی کی حمایت میں اس لڑکے کی بظاہر نظر آنے والی بدتمیزی پر بزرگ صاحب کے حق میں اور رپورٹر پر منفی کمینٹ داغ دیا تھا . لیکن آج پورا کلپ دیکھ کر شکل مومناں کرتوت کافراں کے مصداق معاملہ کچھ اور ہی نکلا
صحیح حقیقت کھل جانے کے بعد اپنی کم عقلی اور پھرتی پر رپورٹر لڑکے سے دلی معذرت
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhai darhi ko itna defend kiyon kar rahay ho? Darhi tu Abi Lahab aur Abu Jahal key bhi thee aur Nabi Kareem say phelay bhi loog darhi rakhtay thay.
ابوجہل اور ابو لہب کی داڑھی تھی کس کتاب میں لکھا ہے؟

نبی کریم سے پہلے لوگ داڑھی منڈاتے بھی تھے۔ آپ نے رکھنے کو ترجیح دی۔ رسول کی داڑھی تھی کس کتاب میں پڑھا!۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابوجہل اور ابو لہب کی داڑھی تھی کس کتاب میں لکھا ہے؟

نبی کریم سے پہلے لوگ داڑھی منڈاتے بھی تھے۔ آپ نے رکھنے کو ترجیح دی۔ رسول کی داڑھی تھی کس کتاب میں پڑھا!۔
Kitab ka tu mujhay nahi pata magar rawayat parast loog yeh he kehtay hain.
Baaz jahil mullah darhi rakhnay ko fardh bhi kehtay hain
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابوجہل اور ابو لہب کی داڑھی تھی کس کتاب میں لکھا ہے؟

نبی کریم سے پہلے لوگ داڑھی منڈاتے بھی تھے۔ آپ نے رکھنے کو ترجیح دی۔ رسول کی داڑھی تھی کس کتاب میں پڑھا!۔
The 1st verdict is that growing the beard is obligatory and that shaving it is haram (forbidden) with the main source for this position being this narration: Sahih Bukhari, Book 72, Hadith #781 (USC-MSA) Narrated by Ibn 'Umar: Allah's Apostle said, "Cut the moustaches short and leave the beard (as it is)."
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابوجہل اور ابو لہب کی داڑھی تھی کس کتاب میں لکھا ہے؟

نبی کریم سے پہلے لوگ داڑھی منڈاتے بھی تھے۔ آپ نے رکھنے کو ترجیح دی۔ رسول کی داڑھی تھی کس کتاب میں پڑھا!۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kitab ka tu mujhay nahi pata magar rawayat parast loog yeh he kehtay hain.
Baaz jahil mullah darhi rakhnay ko fardh bhi kehtay hain
روایتی لوگ رسول اللہ کی داڑھی کا تزکرہ کرت ہیں۔ ابو جہل اور ابو لہب کی داڑھی کی بات غیر روایتی لوگوں ہی سے سنی ہے۔ کاذب عاطف نے فرضی داڑھی رکھی ہے یا سنت والی!۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
روایتی لوگ رسول اللہ کی داڑھی کا تزکرہ کرت ہیں۔ ابو جہل اور ابو لہب کی داڑھی کی بات غیر روایتی لوگوں ہی سے سنی ہے۔ کاذب عاطف نے فرضی داڑھی رکھی ہے یا سنت والی!۔
Upar tumhain video aur hadith say bata diya hay ab chahay tum jo marzi samjho laykin tumharay paas koi daleel nahi hay...
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
میرے حساب سے رپورٹر اب بھی غلط ہے۔
اگر بوڑھے بندے نے واقعی سرکاری دوا بیچی ہے تو یہ ایک پولیس کیس ہے، رپورٹر کا ایسے پوچھ گچھ کی تفتیش کرنے اور چیخنے کا حق نہی بنتا۔ اس کا کام صرف اسے عوام تک پہنچانے اور کرائم کو پولیس کو رپورٹ کر دینا بنتا ہے۔ اس سے زیادہ جو بھی وہ کر رہا ہے وہ غلط ہے۔ مثلاً کیا رپورٹر کا یہ حق بنتا ہے کہ بزرگ ملزم کی ملکیت دوا کا شاپر اسے دینے سے انکار کردے۔ ہاتھا پائی تو شروع ہی اس وقت ہوئی جب یہ بزرگ اس کے ہاتھ سے وہ شاپر لینے کی کوشش کر رہا ہے۔ میرے خیال میں ہمارے بہت سے رپورٹر ایسے جھگڑوں سے ریٹنگ بناتے ہیں۔ کسی کرائم کو رپورٹ کرنا ان کا حق ہے لیکن کسی جگہ جا کر پولیس کی طرح رعب جھاڑتے ہوئے موقع پر کرائم پکڑنا اور وہاں ایسے پیش آنا کہ جیسے وہ خود ہی ایس پی پولیس ہو، یہ رپورٹر کا کام نہی۔ صحافت کے اصولوں کے یہ خلاف ہے اور ملزم کے بنیادی
حقوق کے بھی خلاف ہے کیونکہ مجرم وہ کیس کی تفتیش اور عدالت جانے کے بعد ہی ہوگا۔

ذرا جا کر یہی رویہ آصف زرداری، شہباز شریف، خورشید شاہ یا کسی اور چور کے ساتھ کیمرے کے سامنے کر کے دکھائیں تو پھر میں مانوں گا کہ یہ رپورٹر واقعی چور پکڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ریٹنگ کے لئے واویلا نہی۔​