26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی وزیراعظم و دیگر کے خلاف مقدمے سے پیچھے ہٹنے لگی؟

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1919384120603378077
پی ٹی آئی کی جانب سے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کاروائی کے لیے 13 دسمبر کو دائر ہونے والی پرائیوٹ کمپلینٹ میں پی ٹی آئی نے ایک دفعہ پھر وقت مانگ لیا عدالت نے بیرسٹر گوہر کی مرضی کی 24 جون کی نئی تاریخ دے دی تقریبا 10 سے زائد سماعتیں ہو چکیں کمپلینٹ کی کاروائی آگے بڑھانے کے لیے پہلا قدم کمپلینٹ دائر کرنے والے بیرسٹر گوہر کی پی ٹی آئی کی جانب سے 5 ماہ میں اسٹیٹمنٹ ریکارڈ نہیں ہو سکی
 

Back
Top