یہ گلو بٹ پولیس ہے، جس کے چیف کو میڈم ٹک ٹاکر نے کل بلا کر کھانا بھی کھلایا اور شاباش بھی دی۔ میں ایک ہزار بار کہہ چکی ہوں کہ یہ مریم نواز اور جاتی امرا کے سیسیلین مافیا کے ذاتی ملازم ہیں۔ یہ شرم اور ضمیر سے عاری لوگ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1919732903023673598
پنجاب پولیس کا تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد ریاستی جبر اور فاشزم ہے۔ کل کو جب یہی تشدد ن لیگیوں پر ہوگا تو ووٹ کی عزت یاد آ جائے گی۔ وزیر اعلی مریم نواز کو بھی کل اسی سلوک کا سامنا ہو گا خدا کی لاٹھی بے آواز ہے
https://twitter.com/x/status/1919727317686919496 https://twitter.com/x/status/1919747782790795487

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/NMD2skrj/Samina-Pasha-2.jpg
Last edited: