یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھادئیے

cha11h1h21.jpg


اٹھائیس مئی یوم تکبیر پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے ایمرجنسی اعلان پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے جاری ہیں، سوشل میڈیا صارفین سوال کرتے نظرآرہے ہیں کہ اچانک 26 سال بعد کیوں چھٹی کا ااعلان کردیا گیا اور وہ بھی اچانک؟

سوشل میڈیا صارفین اسے عمران خان کے سائفر کیس سے جوڑرہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ سائفر کیس آج مکمل ہوجانا تھا اور ہوسکتا تھا کہ مختصر فیصلہ بھی جاری ہوجائے اسلئے اچانک چھٹی کا اعلان کیا گیا تاکہ سماعت روکی جاسکے۔

صبیح کاظمی نے لکھا28 مئی کو اہم کیسز تھے، دھماکے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نےکیے جس کا کیا حال کیا گیا تھا، لایئو معافی منگوائ جیسے آج کوشش کررہیں ہیں اور چھٹی چیف جسٹس قاضی فایز دے رہا ہے، یہ ہو کیا رہا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1795101722131525742
ایڈووکیٹ شعیب نے لکھاچھٹی کا اچانک اعلان ہمارے سائفر کیس پر اثر انداز ہونے کی کو شش ہے.28 سال بعد حکومت کو یاد آیا کہ 28 مئی یوم تکبیر کی چھٹی منانی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1795120686484041998
علینہ شگری نے لکھا 28 مئی کو ایٹمی دھماکوں کی اچانک چُھٹی دے کر حکومت نے سائفر کیس اپیل فیصلے کے دھماکے کو بھی رخصت پر بھیج دیا ہے جسکی حتمی سماعت کل ہونا تھی!
https://twitter.com/x/status/1795173124394086756
ایک صارف نے کہا اُدھر دھماکا کیا گیا تھا انڈیا کو جواب دینے کے لئیے۔۔ادھر چھٹی کا دھماکا کیا گیا ہے عمران خان سے بچنے کے لئیے۔۔کیونکہ کل سائفر کا ایٹمی دھماکا ہونے والا تھا
https://twitter.com/x/status/1795266666122887584
منصور علی نے لکھا ہمارے پاس بم ہے,اس بات پر کل چُھٹی ہو گی.
https://twitter.com/x/status/1795121340535480390
نعمت خان نے لکھا ایسے ایٹمی دھماکوں جن سے دفاع کا بجٹ کم ہوا نہ ہی دشمن کا اسٹیٹس تبدیل کرنے رکا، کے دن پر عام تعطیل کرلے قوم کو کام کاج سے اور اس کے بچوں کو علم کے حصول سے چھٹی دی جارہی ہے,ہمیں “ عظیم” قوم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1795160488910770247
ثاقب بشیر نے لکھا کل کی چھٹی کی کوئی وجہ نہیں ، لیکن کر رہے ہیں مرضی کے مالک ہیں جنگل کے بادشاہ ہیں.
https://twitter.com/x/status/1795162106829869561
عامر سعید عباسی نے لکھا یہ منہ توڑ جواب دینے پر چھٹی 26 سال بعد کیوں ملی؟
https://twitter.com/x/status/1795122587497816397
مسرت چیمہ نے کہاتقریباً 25 سال بعد اچانک حکومت کو پتہ لگا ہے کہ ایٹمی دھماکے کرنے کی وجہ سے 28 مئی کو چھٹی دینی تھی. پچھلے 25 سال کی جو چھٹیاں ماری گئی ہیں ان کا ازالہ کون کرے گا.
https://twitter.com/x/status/1795321049795666168
کاشف عباسی نے کہا پاکستان میں 26 سال بعد 28 مئی کی چھٹی کی گئی ہے ، اسکی وجہ سب کو پتہ ہے کیونکہ کل سائفر کیس کا آخری دن ہے اور کل فیصلہ بھی آسکتا تھا اور خان کو چھوڑا جا سکتا تھا خان کو جب تک کسی نئے کیس میں سزا نہ ہوجائے یہ لوگ پوری کوشش کرینگے تب تک فیصلہ نہ آئے۔
https://twitter.com/x/status/1795114480029880432
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ان زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کالے کنجروں نے ڈاکٹر قدیر کا جو حال کیا تھا وہ سبکو معلوم ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

Munna Bhai lagay raho
Aur awam sey yeh wasool kertay raho

Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch

Generals haad darjay ka chutia aur jahil. Yah barway mulk chala rahay hain. Lakht de lanat

ان زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کالے کنجروں نے ڈاکٹر قدیر کا جو حال کیا تھا وہ سبکو معلوم ہے
! یومِ تاخیر زندہ بعد
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا مطلب کسی پنڈی وال سے معلوم کریں
اسی پنڈی وال تے نئیں آں، لیکن ’’پنڈی نال‘‘ ضرور آں۔ ساڈے تے سِر اتوں لنگ گئی اے۔
ناں تساں نا مطبل اے کہ مائیکل فیراڈے نوں ٹینا پیٹر گشت تے کھڑنی ہونی اے؟
🤔

مطبل اے آلی ٹینا پیٹر؟
cm-maryam-nawaz-now-dons-elite-police-uniform-during-passing-out-parade-1715931644-5921.jpg
 

Back
Top