struggleforpeople
Citizen
ہم کیا لوگ ہیں ؟ ڈرے ہوے ، خوفزدہ یا پھر چھوٹے
چھوٹے مفادات پر بک جانے والے ۔ اپنی بہنوں بیٹیوں ماؤں کی عزت جانے سے خوفزدہ، بیٹے کا چہرہ کبھی نہ دیکھنے کا خوف دل میں رکھے ہوے ؟ برسوں اور نسلوں کی محنت سے بنائی گئی جائداد گھر اور کاروبار کھونے کے خوف میں مبتلا؟ بےپناہ تشدد
سے عمر بھر کی جسمانی اور ذہنی معذوری ہونے کے امکان سے خوفزدہ ؟ یا پھر
ارشد شریف کی طرح تشدد کے بعد اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں قتل ہونے کے در میں مبتلا ؟
ہماری طاقت اکٹھ اور اتحاد میں ہے ،یہ اکٹھ اور اتحاد کسی ظالم رجیم کا ماتحت نہیں ہونا چاہے ۔یہ آزاد اتحاد اس ظلم کے نظام کے خلاف ہونا چاہے جہاں ہر وہ ہاتھ ٹوٹے جو آپ پر اٹھے ہر وہ آنکھ نکلے جو آپ کی عورتوں پر اٹھے اور آگ لگا دے انکو جو اپکی جائداد اور کاروبار کو چھینے ۔ کسی بھی الیکشن کا انتظار ان حالات میں بے سود ہے ۔ اپنے بنیادی حقوق انکے گلے سے نکالیں