Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان مقبولیت کی معراج پر ہیں۔۔وہ پاکستان کی تاریخ کا ایسا کردار بن چکے ہیں جو اپنی جراءت ، بے خوفی اور اصولوں پر ڈٹ جانے کے حوالے سے نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اور یہی عمران خان کی بات عوام کو پسند ہے ۔۔
ویسے بھی تاریخ تو انہی لوگوں کو یاد رکھی ہے جو مشکل راستے کا انتخاب کرتے ہیں۔ جو ظلم کے آگے جھکنے کی بجائے سینہ سپر ہو جانے ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ عمران خان انھی کرداروں میں سے ایک ہیں ۔۔
پارس جہانزیب
https://twitter.com/x/status/1919063045646512328
وزرا کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب نہ رہا ہونے کو تیار ہیں نہ ہی وہ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ انکو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ شخص آوٹ آف سلیبس آگیا ہے۔ جو نہ بیمار ہو رہا ہے نہ ہی ڈیل کر رہا ہے اور جیل میں بیٹھ کر بھی بھارت کی جس طرح سے مذمت کی کوئی حکومتی اہلکار نہ کرسکا۔ عمران خان آج مقبولیت کے معراج پر ہیں ایک شخص جو اصول پر ڈٹ گیا تاریخ ایسے ہی لیڈرز کو یاد رکھتی ہے جو ظلم کے آگے سینہ سپر ہوجائے اور ظلم کے آگے نہ جھکے ایسے ہی شخص نیلسن منڈیلا اور محمد علی جناح جیسے لیڈروں کی صف میں کھڑے ہوتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1919226374511816997
تین ار کا وزیراعظم 2 بار صدر بننے والے نے ایک ٹویٹ نہیں کیا مریم نے بھارت کے خلاف کوئی ٹویٹ نہیں کیا لیکن انکو مسئلہ خان سے ہے جو جیل بیٹھا ہے حکومت کی بریفنگ میں نوازشریف زرداری شوباز شریف مولانا کوئی نہیں تھا لیکن تنقید تحریک انصاف پر کی جا رہی ہے جو جیلوں میں نا حق قید ہے۔ خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے اور مودی کی کلاس لی پلوامہ اور 27 فروری کی فتح کا ذکر کیا تو بھارت کی حکومت کو اتنی آگ لگی کہ وہ اپنی اپوزیشن کانگریس کو کہنے پر مجبور ہوگئے کہ کانگریس اور جیل میں بیٹھا عمران خان ایک پیج پر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1919344853302857907
آپ جس پاکستان پر بادشاہ کی طرح راج کر رہے ہیں، لیکن جب اُس کی سالمیت پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے، انڈیا سرے عام دھمکیوں پر اُتر آیا تو تب بھی اِن سیاستدانوں نے ایک لفظ بھی اپنے منہ سے انڈیا کے خلاف نہیں نکالا، علینہ شگری
https://twitter.com/x/status/1919402623905435853 https://twitter.com/x/status/1919315575211176107
Last edited by a moderator: