ہم تو پاکستان کی فوج سے نہیں لڑنا چاہتے تھے، بھارتی ائیرمارشل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو پاکستان کی فوج سے نہیں لڑنا چاہتے تھے ہم تو دہشتگردوں سے لڑ رہے تھے ۔۔ پاکستان کی فوج خود ہی بیچ میں آ گئی۔۔ بھارتی ائیر فورس کے ائیر مارشل اے کے بھارتی کی تازہ ترین پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1921858630741110995
بھارتی ڈی جی ایم او راجیو گاہی کا جنگ کی پریس بریفنگ کے دوران 'ویرات کوہلی' کی ریٹائرمنٹ پر تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1921861819875868694
ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی، وہ میرے بھی فیورٹ کرکٹر ہیں، بھارتی ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائے۔
https://twitter.com/x/status/1921860852497469511 https://twitter.com/x/status/1921866257151734010 https://twitter.com/x/status/1922000642102411489
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Wo different bayanya bnana chah rahay hai, Pakistan ko is baat pay firm rehna chahiye wo terrorist ni , wo hamare civilians thay and they are equally imp to us (hahahaha) . is lie any attack on them, ARMY will react to it.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو پاکستان کی فوج سے نہیں لڑنا چاہتے تھے ہم تو دہشتگردوں سے لڑ رہے تھے ۔۔ پاکستان کی فوج خود ہی بیچ میں آ گئی۔۔ بھارتی ائیر فورس کے ائیر مارشل اے کے بھارتی کی تازہ ترین پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1921858630741110995
بھارتی ڈی جی ایم او راجیو گاہی کا جنگ کی پریس بریفنگ کے دوران 'ویرات کوہلی' کی ریٹائرمنٹ پر تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1921861819875868694
ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی، وہ میرے بھی فیورٹ کرکٹر ہیں، بھارتی ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائے۔
https://twitter.com/x/status/1921860852497469511
سالوں کی شکلیں دیکھو اس طرح کے چاچے کراچی کی جونا مارکیٹ بند کباب لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top