Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جس قدر برین ڈرین اس ملک سے ہوا ہے تصور نہیں کیا جاسکتا،کیا کسی کے کان پہ جوں رینگتی ہے؟ہم جیسے لوگ جن پر اللہ کا بڑا کرم ہے، ہم بیکار بیٹھے ہیں کچھ عرصے کیلئے تو ہمیں ادھار مانگنا پڑگیا جو مہنگائی کا عالم ہے،آپ باہر نکل کر تو دیکھیں آپ کے ہاتھ میں اربوں کھربوں ہیں ہمارے ہاتھ میں تو کچھ بھی نہیں ہے۔ وسیم عباس
ہمارے ہاتھ میں تو ہمارا ووٹ نہیں ہے، 5 سال بعد مجھے ووٹ ڈالنا ہوتا ہے مجھے تو اسکا بھی حق نہیں ہے، میں کسی کے نام پہ ڈال کر آیا ہوں،نکلا کسی اور کے نام پہ ہے، یہ عجیب ہے۔ وسیم عباس
ویسے اایسا امریکہ میں نہیں ہوتا، وسیم عباس
https://twitter.com/x/status/1871483758769311769
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/V0YVbHe.jpeg