RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
غضب ہے یار -- غضب ہے چار دن ہو گے ہیں عمران خان کو لمبیییئی سزا ہوۓ - اور دنیا کی اس بہترین بہترین اولاد کو کوئی پرواہ ہی نہیں
اور کوئی ٹویٹ - کوئی میسج کوئی مذمت ؟
کچھ بھی نہیں ؟؟
x.com
اور کوئی ٹویٹ - کوئی میسج کوئی مذمت ؟
کچھ بھی نہیں ؟؟
x.com
