arnold_mic
Senator (1k+ posts)
اگر آپکو کوئی گاجر کا فائدہ پتا ہے تو ہمیں بھی بتائیں یاد رہے کے فائدہ بتانے والا ہو
اس تھریڈ کی کسی حالیہ خبر سے مطابقت محض اتفاقیہ ہے

میری اچھی صحت کا راز
صبح تین گلاس جوس
ایک سیب۔ ہرے والا
چھ یا آٹھ گاجریں۔
آدھا چوکندر
آدھا کھیرا
تھوڑی سی ادرک
آدھا لیمو
تھوڑی سی پالک
سلاد
سیلری
ان جوس نکال کر اس میں چند قطرے نیازبوُ کے تیل ڈال کر پئیں۔
![]()
آپ کی جلد ، بال اور معدہ ۔ پورا سال کوئی بیماری قریب نہی آئے گی۔
جوس نکالنے کے لئے سب سے اچھا جوسر
اس جوسر کی خاص بات۔ کہ یہ مکمل جوس نکالتا ہے ۔
![]()
ghajar ko kaat kar istamal karna buhut faiday mand hai !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! baki ap ki marzi
میری اچھی صحت کا راز
صبح تین گلاس جوس
ایک سیب۔ ہرے والا
چھ یا آٹھ گاجریں۔
آدھا چوکندر
آدھا کھیرا
تھوڑی سی ادرک
آدھا لیمو
تھوڑی سی پالک
سلاد
سیلری
ان جوس نکال کر اس میں چند قطرے نیازبوُ کے تیل ڈال کر پئیں۔
![]()
آپ کی جلد ، بال اور معدہ ۔ پورا سال کوئی بیماری قریب نہی آئے گی۔
جوس نکالنے کے لئے سب سے اچھا جوسر
اس جوسر کی خاص بات۔ کہ یہ مکمل جوس نکالتا ہے ۔
![]()
تیری تے بڑی خدمت ہو رہی اے پائی؟
ناشتہ ایسا ہے تے لنچ تے ڈنر کی ہوے گا - چوکر، کھل، پٹھے تے گنے - واہ بھی واہ
آج تو دو حکیموں کا جوڑ پڑ گیا ہے :lol:
امریکیوں کی سب سے اچھی بات جو مجھے ان میں لگی۔ یہ ہر بات دوسرے سے شیئر کرتے ہیں۔
کوئی چیز خریدنی ہو تو پہلے انٹرنیٹ پر لوگوں کے اس بارے تاثرات اچھے یا برے آپ کی خریدنے میں مدد کے لئے کافی ہیں۔
اپنی زندگی سے گزرنے والے تجربات جو کہ عام زندگی میں کسی اور کے لئے فائدہ مند ہوں صدقہ جاریہ ہیں۔
لہذا میں نے وہ شیئر کیا جو کہ کسی اور کے کرنے سے میرے لئے فائدہ مند ثابت ہوا۔
آج تو دو حکیموں کا جوڑ پڑ گیا ہے :lol:
چاے رس .......کجھ آپڑیں بارے چ وی دسو بکرا بھائی. تسی ناشتہ کیسا کرتے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امریکیوں کی سب سے اچھی بات جو مجھے ان میں لگی۔ یہ ہر بات دوسرے سے شیئر کرتے ہیں۔
کوئی چیز خریدنی ہو تو پہلے انٹرنیٹ پر لوگوں کے اس بارے تاثرات اچھے یا برے آپ کی خریدنے میں مدد کے لئے کافی ہیں۔
اپنی زندگی سے گزرنے والے تجربات جو کہ عام زندگی میں کسی اور کے لئے فائدہ مند ہوں صدقہ جاریہ ہیں۔
لہذا میں نے وہ شیئر کیا جو کہ کسی اور کے کرنے سے میرے لئے فائدہ مند ثابت ہوا۔
چاے رس .......
تم اپنا بھی بتاؤ اب ؟ماشاللہ - رسوں میں بھی سارے وٹامنس پاے جاتے ہیں. یقین نہ اے تو بکرے اور گھوڑے کا دنگل کرا کے دیکھ لیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|