Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم سے غلطی ہوگئی، ہم بہت شرمندہ ہیں، یہ کمپنیاں ہمارے ملک کو روزگار دیتی ہیں، ہمیں معاف کردیں۔ کے ایف سی پر حملہ کرنے والوںکو پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا، سب معافیاں مانگتے رہے۔ ایک ایک حملہ آور نے الگ الگ معافی مانگی۔
کے ایف سی پر حملہ کرنے پر بہت شرمندہ ہیں، دیکھا دیکھی احتجاج میں شامل ہوئے، پاکستان کا نقصان، ہمارا نقصان ہے، جو مُلک کا نقصان کر رہا ہے، وہ اپنا نقصان کر رہا ہے، ہم بہکاوے میں آ گئے تھے، قوم اور حکومت ہمیں معاف کر دے، دوبارہ ایسا نہیں ہو گا، گرفتار ملزمان نے معذرت کر لی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1913543392862048518