
صنم جاوید کا جیل سے خطصنم نے میری زبان میری ملکیت کا نعرہ لگاتے ہوئے کچھ سوالات کیے ہیں
اپنے خط میں صنم جاوید نے سوال اٹھایا کہ کیا ڈنڈے کے زور پر پارٹیاں ختم ہوجاتی ہیں،، کیا زبردستی کسی کی محبت احترام نکالا جا سکتا یے،، کیا جھوٹی پریس کانفرنس کرنے والوں کا سب کچھ معاف ہوجاتا ہے،،، صنم جاوید کے وہ سوال جو ہر پاکستانی پوچھنا چاہتا ہے

صنم جاوید نے خط میں مزید لکھا کہ میری زبان میری ملکیت ہے کسی کی جاگیر نہیں۔۔۔کیا جھوٹی گواہی، جھوٹے بیان، جھوٹی پریس کانفرنس کرنیوالوں کو سب معاف ہوجاتا ہے؟
صنم جاوید نے سوال اٹھایا کہ کیا آپ نے 70 سال کے شخص اور سابق وزیراعظم کو دھکے مارنے والوں کی تربیت پر سوال کیا؟ہم احتجاج پر کیوں گئے، یہ سوال پوچھنے والوں نے کیا کہ لوگوں کے گھروں کی دیواریں پھلانگنے، گھروں کے دروازے توڑنے کا رواج کس نے ڈالا؟
https://twitter.com/x/status/1722625195985506364
انہوں نے مزید سوال کیا کہ یہ کیسا ملک ہے جہاں اپنی مرضی سے بات کرنے کی بھی آزادی نہیں،میری زبان میری ملکیت ہے کسی کی جاگیر نہیں
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sam11h213.jpg