کیا بھارت اتنا ہی غم زدہ ہے جتنا سری لنکا!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری یار ، آج تم انڈیا کو لے کے بیٹھ گئے ، آج تو تمہیں حلوے سلوے کا بندوبست کرنا چاھیے ، تمہارا لیڈر کئ مقامات سے فتح یاب ہوا ھے ، آ ج تو تمہیں پیٹھے کا حلوہ کھانا چاھیے ۔
میں تمہاری طرح بریانی کی پلیٹ کھانے کے لئے انتخابات کا انتظار نہیں کرتا​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں تمہاری طرح بریانی کی پلیٹ کھانے کے لئے انتخابات کا انتظار نہیں کرتا​

تبھی تو کہہ رھا ہوں آج پیٹھے کا حلوہ کھاؤ ، بادام ، کشمش اور کھوپرے والا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پیٹھے کا حلوہ بھی حلال ھے ، گنوار یوتھی ۔
پی ٹی آئی ۱۱ میں سے ۸ سیٹیں جیت گئی ہے۔ کتے پٹواری بغض عمرانی کا بغض ختم نہیں ہو رہا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی ۱۱ میں سے ۸ سیٹیں جیت گئی ہے۔ کتے پٹواری بغض عمرانی کا بغض ختم نہیں ہو رہا

اس نے نجر نجر ھی میں ، ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے قدموں میں ، سارا کلام رکھ دیا۔

? ۔
 
Back
Top