کہانی سنو--زبانی سنو

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی سوچ رہا تھا کہ بھارت کے اتنے چھولے گرم کیسے ہوگئے ہیں؟ معلوم یہ ہوا کہ امریکہ نے نیچے انگیٹھی رکھی ہوئی ہے اس کے۔

امریکہ ضرور چاہے گا کہ چین اپنے سی پیک کو بچانے کے لیئے اس جنگ میں کودے اور اسطرح سے امریکہ اسے اقتصادی طور پر مزید کمزور کرے۔ وہی گیم جو روس کے ساتھ افغانستان میں کھیلی گئی تھی۔

لیکن ابھی تک تو چین کا ریسپانس بہترین جارہا ہے۔

مگر افسوس یہ ہے کہ ہم نے پاکستان کو ویتنام یا شمالی کوریا بننے کے لیئے پیش کردیا ہے۔
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
دونوں کی بتچودیاں عروج پر ہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Back
Top