پٹواری احسن اقبال یہ سب کچھ نواز شریف کی رات دن دعاؤں اور باہر چلے جانے کی بدولت ہوا ہے اور جو مریم صفدر نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے تحریک چلائی ڈیزل کے ساتھ مل کر اس میں کرونا کو بھاگنے پر مجبور کر دیا شہباز شریف کی وطن واپسی اسی کی کڑی تھی ۔۔۔۔ اور شہباز شریف نے اپنی فیملی کو اسی لیے باہر بھجوایا دیا کہ ان
کی وجہ قوم کو کرونا نہ ہو جائے یہ عظیم قربیانیاں لیڈر ہی دے سکتے ہیں میاں صاحب رات دن پاکستان کی ترقی میں کو شاں ہیں کہ ایک دو دن پہلے چند کالے ڈنڈے لے اور ڈنڈوں تیل لگا خفیہ طاقاتوں کے کہنے آگئے وہ تو حسین نواز سمجھ دار نکلا ابے کودفتر چھوڑ کو بھاگ گیا اور ساری بات ان کے ان پٹواری نے اپنے اوپر لے لی لیکن وہ جاتے جاتے ڈنڈیں میاں صاحب کی تشریف مار گئے میاں صاحب نےنے یہ سارا کچھ قوم کی خاطر برداشت کیا