کوئی خان سے غداری کرے تو اللہ اسکی نسلوں کو رسوا کرے،شوکت بسرا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوئی عمران خان سے غداری کر رہا ہے یا اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر ہے تو اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو رسوا کردے، شوکت بسرا
https://twitter.com/x/status/1908585859173036294
ہمارے پنجاب سے سوشل میڈیا کے 5 لڑکے لاپتہ ہیں ہمیں عدالتیں کہتی ہیں کہ ہم کیس کریں کہاں سے لائیں ہم آئی جی کو بلاتے ہیں نوٹس کرتے ہیں یہ ہماری عدالتوں کے حالات ہو چکے ہیں عدالتیں مفلوج ہو چکی ہیں ۔ شوکت بسرا
https://twitter.com/x/status/1908600628609245301
 

Back
Top