Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914373919165014504
ہمارے موجودہ حکمران تاریخ کے سب سے بڑے کامیڈی اداکار ہیں ان لوگوں نے ببو برال اور مستانہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہےجو کامیڈی احمد نورانی کے بھائیوں کو چھوڑنے پر کی گئی ہے اس پر انہیں ناز تھیٹر میں کام کرنا چاہیے
جن سورماؤں نے احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی والا سکرپٹ لکھا ہے، ان سے بڑا مخولیا اور کون ہوسکتا ہے؟کس پائے کے کامیڈین اللہ نے ہماری قسمت میں لکھ رکھے ہیں؟ انہوں نے تو ببو برال اور امان اللہ کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ انہوں نے اپنا ٹیلنٹ ضائع کردیا، کیا ہی اچھا ہوتا ، یہ محفل تھیٹر، ناز تھیٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے۔آفتاب اقبال