battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902632116854387007
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کرانے والے اپنی عیدوں میں مشغول ہیں۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کسی کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی عید کی کوئی پرواہ نہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ اب عیدوں کی گنتی نہیں کرنی چاہیے۔

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/vZhG473Z/shair-a.jpg