
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب نہ رہنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کریم سروس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا کہ کیپٹن آپ کو گھر لے جانے کیلئے تیار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1551976781711917058
داؤد خان نے پوچھا کہاں لے جارہے ہو؟
https://twitter.com/x/status/1551997063180722179
کریم پاکستان نے جواب دیا یہ فیصلہ جانے والا کرسکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1552009443663044613
ایک اور ٹویٹ پر کریم نے لکھا کیپٹن کیپٹن ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1551989217932238848
کریم کی جانب سے اس ٹویٹ کے بعد ن لیگی حمایتی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا، تنقیدی ٹویٹ کا سلسلہ جاری ہے، کامی نے لکھا کہ اب کل کو کوئی پٹواری اٹھ کر تمہارے کسی غریب ڈرائیور کی گاڑی یا اسکو نقصان پہنچا دے تمہاری اس گھٹیا حرکت کی وجہ سے پھر چیخنا مت۔
https://twitter.com/x/status/1551976781711917058
ارسلان نے لکھا کہ آپ کا کاروبار ہے یا سیاسی کمپنی؟
https://twitter.com/x/status/1551981527059386368
عمار نے لکھا یوتھیا یوتھیا ہوتا ہے بے شک کریم میں ہو۔
https://twitter.com/x/status/1551990677151555584
دوسری جانب کریم کے حمایتی بھی میدان میں آگئے،شہریار نے لکھا کریم زندہ باد، نو بائیکاٹ۔
https://twitter.com/x/status/1552152466485018625
فواد چوہدری نے لکھا لو یو کریم۔
https://twitter.com/x/status/1552009881565204480
دیگر صارفین کی جانب سے بھی کریم سروس کے حق میں ٹوئٹس کئے جارہے ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/2creamofertohamza.jpg