کرکٹ ٹیم کو براستہ کینیا واپس لانے کا سوچ رہے ہیں۔

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
327476.jpg

کرکٹ ٹیم کو براستہ کینیا واپس لانے کا سوچ رہے ہیں۔​

رمیز راجہ​

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو زمبابوے سے بھی شکست​

قومی ٹیم کے بیٹرز زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا چھوٹا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہے۔​

پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔​

زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 130 رنز بنائے تھے۔​

قومی بیٹرز ہدف کے تعاقب میں ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہے اور وقفے وقفے سے قومی بیٹرز وکٹیں گنواتے رہے​

 

Back
Top