کرونا کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ بھی ہونا چاہیے کہیں ہم الو فیملی سے تو نہیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیسی عجیب منطق دیتے ہیں یہ راتوں رات امیر ہوجانے والے لوگ نواز شریف فیملی کو ہی لے لیجیے کہ جب پوچھا جائے آپ کے پاس یکایک اتنی دولت کہا سے چھڑپھاڑآ گئی تو کہتے ہی ہم کوئی للی پھلی تھوڑے تھے ہمارے فیکٹریاں تھی ملیں تھی تو ان سے پو چھا جاتا ہے آپ نے اپنے ٹیکس ریٹرن میں وہ دیکھائی نہیں یعنی لکھی نہیں تو جواب ملتا ہے جی وہ ہمیں وارثت میں ملیں ہیں پھر سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کے ابا کے ٹیکس ریٹرن میں بھی تو کہیں درج نہیں کہ وہ اتنے امیر کبیر تھے کہ ان کی فیکٹریاں تھیں تو تصویریں دیکھا کر کہتے ہیں نہیں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے وہ امیر تھے جناب آپ مانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ان کو قانون دیکھایا جاتا ہے کہ تصویروں سے کوئی امیر کبیر نہیں مانا جاتا جناب کاغذات سے دیکھائیں تو کہتے ہیں جی امیر تھے یا غریب تھے یا چور تھے یا سادھو ہمارا ان کے ساتھ کیا لینا دینا وہ اپنے حساب کے مالک ہیں ہم اپنے حساب کے مالک لہذا ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے اور ہماری قبروں کا ٹرائل نہ کیجیے ۔۔۔ ان کی اولادیں بھی اربوں پتی ہیں اگر ان سے پو چھا جائے کہ آپ کہ پاس کوئی منی ٹریل ہے تو وہ کہتے ہیں ہم تو پاکستان کے شہری ہی نہیں آپ تو ہم سے پوچھ ہی نہیں سکتے ۔۔۔۔۔ کیا فراڈ اس ملک میں چل رہا ہے ایک بندہ حکومتی عہدوں پر کئی عشروں سے براجمان رہتا ہے رات و رات وہ اور اس کی اولاد امیر سے امیر ہو جاتی ہے لیکن وہ حساب دینے پر کہتا ہے جی ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے باپ ہمار ا فراڈیا منی لانڈر تھا ہمار اس سے کیا تعلق جائے اسے پکڑیں پتا نہیں یہ الو ہیں یا یہ پاکستانی عوام الو ہے جس پر انہیں اتنا قوی یقین ہے کہ ان کی ان بیوقوفیو پر الو بن جائیں گیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں پر حیرت ہے جو یہ سب دیکھ کر بھی ان چوروں کا ساتھ دیتے ہیں
یقینا ان کے سپپورٹران نے حرام خوری کو جائز سمجھ لیا ہے
اس میں کوئی شک نہیں ھے ن لیدی قبضہ مافیا کی جڑیں پٹواریوں حرام خوروں سے بھری پڑی ہیں
 

Back
Top