Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جاری۔۔۔ 6 مقامات پر انڈین حملے میں 26 پاکستانی شہریوں کی تصدیق ۔۔ "مظفر آباد مسجد بلال پر حملے میں 3 شہید ہوئے ہیں جبکہ احمد پور شرقیہ میں 13 افراد شہید ہوئے ہیں 37 زخمی ہوئے ہیں "۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جاری۔۔۔ 6 مقامات پر انڈین حملے میں 26 پاکستانی شہریوں کی تصدیق کر دی گئی
مظفر آباد مسجد بلال پر حملے میں 3 شہید ہوئے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
احمد پور شرقیہ میں 13 افراد شہید ہوئے ہیں 37 زخمی ہوئے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1919979345856147525 https://twitter.com/x/status/1919978977914917300 پاکستان نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی، یہ واضح کر دوں وقت اور جگہ کا تعین ہم کریں گے، بھارت کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1919981489837519031 https://twitter.com/x/status/1919977655916548264

Last edited: